Rječnik
vijetnamski – Glagoli Vježba

شروع ہونا
شادی کے ساتھ ایک نئی زندگی شروع ہوتی ہے۔

الوداع کہنا
عورت الوداع کہ رہی ہے۔

نیچے جانا
وہ سیڑھیاں نیچے جا رہا ہے۔

مارنا
سائیکل چلا نے والے کو مارا گیا۔

ضرورت ہونا
مجھے پیاس لگی ہے، مجھے پانی کی ضرورت ہے۔

بننا
وہ ایک اچھی ٹیم بن چکے ہیں۔

محسوس کرنا
وہ اپنے پیٹ میں بچے کو محسوس کرتی ہے.

سفر کرنا
اسے سفر کرنا پسند ہے اور اس نے بہت سے ممالک دیکھے ہیں۔

سکھانا
وہ جغرافیہ سکھاتا ہے۔

برتن دھونا
مجھے برتن دھونا پسند نہیں۔

منگوانا
وہ اپنے لیے ناشتہ منگواتی ہے۔
